دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی لیہ زون میں ٹیلیفونک مشورے کا انعقاد ہوا جس میں لیہ زون نگران اسلامی بہن نےلیہ کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ ٹیلیفونک مشورہ لیا۔

زون نگران اسلامی بہن نےمدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا نیز ماہ ِرمضان کے نکات سمجھائے جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔